اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہترین جزاء عطا فرما اس...
اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہترین جزاء عطا فرما اس کی جزاء جو کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنی امت کے لیے کیا اور جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رب کی طرف سے حق رسالت ادا کیا ۔ مرد کے لئیے : اے میرے اللہ تیرا بندہ تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا بیٹا جس کی پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے یہ دنیا سے نکلا ہے ا ور تیری رحمت کا محتاج ہے اور تو اسے عذاب دینے سے مستغی ہے ۔ اے میرے اللہ ہم اس کی خیر کے ہی جاننے والے ہیں تو ہم سب سے زیادہ جاننے والا ہے ۔ اے میرے اللہ اگر یہ نیک ہے تواس کی نیکیوں میں اضافہ فرما۔ عورت کے لئیے : اے میرے اللہ تیری بندی تیرے بندے کی بیٹی اور تیری بندی کی بیٹی جس کی پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے یہ دنیا سے نکلی ہے ا ور تیری رحمت کی محتاج ہے اور تو اسے عذاب دینے سے مستغی ہے ۔ اے میرے اللہ ہم اس کی خیر کے ہی جاننے والے ہیں تو ہم سب سے زیادہ جاننے والا ہے ۔ اے میرے اللہ اگر یہ نیک ہے تواس کی نیکیوں میں اضافہ فرما۔ اور اس کی نیکیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ اگر یہ گناہ گار ہے تو اس کی مغفرت فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے در گزر فرما اپنی رحمت کے ساتھ اے میرے اللہ !اسے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت نصیب فرما اور دنیا اور آخرت میں اسے قول ثابت پہ ثابت قدمی عطا فرما ۔ اے میرے اللہ!
میں اپنے لیے اور اس کے لیے تجھ سے ہدایت کے راستے کا سوال کرتا ہوں اے اللہ !ہمیں اور اسے صراط مستقیم پہ ثابت قدمی عطا فرما ۔ اے میرے اللہ !تیری بخش اور عفوو کرم کا سوال ہے ۔ Download PDF More Articles from this Category: Articles , Death , Featured Articles , prayers Tags: #namazejanaza , #salatdeadbody , #salatjanaza Post navigation Previous Previous post: Namaz-e-Janaza Next Next post: Namaz-e-Shab (Night Salat) Details Sidebar ABOUT US HubeAli asws is a charity organisation committed to propagate the true teachings of Ahl Al-Bayt-asws.
The aims and approach of ‘hubeali.com’ Contact Us if you have any questions or Email us at admin@hubeali.com Quick Links Islamic Calendar 2026 Islamic Calendar 2025 Duas Amal of the Months Members Contribution Download Hubeali Islamic Calendars Books & Articles 2025 Year Planner Ahlulbayt asws English Books Quran English Tafseer More Articles Subscribe for Latest Updates Subscribe for our newsletter and get notified when we publish new articles and books online.