غیر اللہ کے لیے نماز پڑھنا غیر اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا...
غیر اللہ کے لیے نماز پڑھنا غیر اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا یا غیر اللہ سے دعا و پکار کرے وسائل شیعہ جلد نمبر 18 باب نمبر 10 اب جو غالی کہتے ہیں کہ محمد و آل محمد اللہ کے غیر نہیں تو لہذا ان سے مانگا جا سکتا ہے تو ان سے سوال ہے کہ جب لفظ غیر سید استعمال ہوتا ہے تو وہاں کیا یہ ترجمہ کیا جائے گا کہ غیر سید سے مراد ہے سید کا دشمن بلکہ اسکا ترجمہ یہ ہوتا ہے جو سید نہیں ہے یعنی کوئی اور قوم ہے اسی طرح غیر اللہ کا مطلب ہے جو اللہ نہیں ہے محمد و آل محمد بھی باقی مخلوق کی طرح غیر اللہ میں آتے ہیں یعنی اللہ نہیں ہیں تو امام ع کے فرمان کے مطابق جو اس ذات سے رزق ، شفا طلب کرتا ہے دعا کرتا ہے جو اللہ نہیں ہے تو ایسا شخص مشرک ہے یا تو غالی محمد و آل محمد کو اللہ ثابت کریں اور کہیں کہ امام نے غیر اللہ سے مانگنے سے روکا ہے اور اگر محمد و آل محمد کو اللہ ثابت نہیں کر سکتے تو پھر ڈوب مریں یا اپنے عقیدہ غُلو سے توبہ کریں ان لعنتیوں سے سوال ہے کہ قرآن میں جو آیا ہے کہ ذبح کے وقت غیر اللہ کے نام پر ذبح نہ کرو اب ان غالیوں کے مطابق چونکہ محمد و آل محمد غیر اللہ میں شامل نہیں تو محمد و آل محمد کا نام لے کر ذبح کریں بسم اللہ اللہ اکبر کی بجائے بسم محمد یا بسم علی یا بسم مہدی کہیں اور پھر ذبیحہ کو حلال شمار کر کے دکھائیں آج تک کسی ایک سنی یا شیعہ مفتی مجتہد کا فتوی دکھائیں کہ ایسا ذبیحہ حلال ہے اگر نہیں دکھا سکتے کہ تو پھر مان لیں کہ محمد و آل محمد غیر اللہ میں شامل ہیں اور ان سے رزق ، شفا ، زندگی ۔۔۔ مانگنا امام کے فرمان کے مطابق شرک ہے ۔ او بھائیو جہاں قرآن و فرمان میں لفظ غَیر استعمال ہوا ہے وہ اردو والا نہیں ہے ۔ APPENDIX II: The ‘show-off’ is for ‘Ghair Allah’ عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَشْعَرِيِّ عَنِ ابْنِ الْقَدَّاحِ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ( عليه السلام ) قَالَ قَالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ ( صلوات الله عليه ) اخْشَوُا اللَّهَ خَشْيَةً لَيْسَتْ بِتَعْذِيرٍ وَ اعْمَلُوا لِلَّهِ فِي غَيْرِ رِيَاءٍ وَ لَا سُمْعَةٍ فَإِنَّهُ مَنْ عَمِلَ لِغَيْرِ اللَّهِ وَكَلَهُ اللَّهُ إِلَى عَمَلِهِ .
A number of our companions, from Sahl Bin Ziyad, from Ja’far Bin Muhammad Al ashary, from Ibn Al Qaddah, (It has been narrated) from Abu Abdullah -asws having said: ‘Amir Al- Momin een -asws said: ‘Fear Allah -azwj with a fear not with an excuse, and perform deeds for Allah -azwj without any showing off and not to be heard of, for the one who does a deed for other than Allah -azwj , Allah -azwj would Allocate him to his deeds’.
✦ ✦ ✦