چہ جائیکہ جو شخص کئی مو منین و مومنات کی افطاری کرائے۔فرمایا...
چہ جائیکہ جو شخص کئی مو منین و مومنات کی افطاری کرائے۔فرمایا: جو ایسا کرے گا،میں ؑ خدا کی بارگاہ میں ضامن ہوں کہ وہ کفر اور فقر سے محفوظ رہے گا اور اگر اس رات یا اس دن یا اس کے بعد آنے والے سال کی اس تاریخ تک بھی مر گیا بشرطیکہ کسی گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہ کیاہو تو اس کا اجر خدا پر لازم ہوگا،اور جو شخص اس دن اپنے دینی بھائیوں کو قرضہ دے گا اور ان کی اعانت و امداد کرے گا تو میں ؑ ضامن ہوں کہ خدا اسے بری قضاوقدر سے محفوظ رکھے گا۔ جب اس دن آپس میں ملوتو سلام کرتے ہوئے مصافحہ کرو اور اس دن ہدیوں (تحائف) کا تبادلہ کرو،چاہیے کہ حاضرین یہ باتیں غائبین تک پہنچا دیں اور چاہیے کہ مالدار، غریب و نادار پر اور طاقت ور کمزور پر مہربانی کرے۔ حضرت رسول ؐ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے مجھے اسی چیز کا حکم دیا ہے۔بعد ازاں جمعہ کے خطبہ میں مشغول ہوگئے اور اس دن اپنے جمعہ کی نماز کو اپنی عید کی نماز قرار دیا۔اور فارغ ہو کر اپنی اولاد اور اپنے شیعوں کے ہمراہ امام حسن ؑ مجتبیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کے مکان پر تشریف لے گئے،کیونکہ انھوں نے طعام کا انتظام کیاہوا تھا۔پس جب (شام کے وقت)مالدار اور غریب و نادار لوگ اپنے اہل و عیال کے پاس لوٹے تو امام ؑ کی عطا و بخشش کے ساتھ لوٹے۔ [1] Wasa’il ash-Shi’a, Volume 5, Page 224 [2] Biharul Anwar, Volume 37, Page 140 [3] وسائلالشيعة 10 444 [4] تهذيب الأحكام (تحقيق خرسان)، ج3، ص: 143 [5] تهذيب الأحكام (تحقيق خرسان)، ج3، ص: 143 Download PDF More Articles from this Category: Articles , Beliefs , Eid Tags: #Ghadeer , #Ghadir Post navigation Previous Previous post: Eid Salat Next Next post: Eid-e-Zahra(asws) Details Sidebar Table of contents Virtues of Eid-e-Ghadeer Aamaal – e – Ghadeer The Rewards of Fasting and the Salaat on Al-Ghadeer Salat on the Day of Ghadeer عید غدیر کی فضیلت ABOUT US HubeAli asws is a charity organisation committed to propagate the true teachings of Ahl Al-Bayt-asws.
The aims and approach of ‘hubeali.com’ Contact Us if you have any questions or Email us at admin@hubeali.com Quick Links Islamic Calendar 2026 Islamic Calendar 2025 Duas Amal of the Months Members Contribution Download Hubeali Islamic Calendars Books & Articles 2025 Year Planner Ahlulbayt asws English Books Quran English Tafseer More Articles Subscribe for Latest Updates Subscribe for our newsletter and get notified when we publish new articles and books online.
Registered Charity 1097677 Hub-e-Ali asws All Rights…
✦ ✦ ✦