جب شوال کا پہلا دن ہوتا ہے تو ایک منادی ندا کرتا ہے۔ اے...
جب شوال کا پہلا دن ہوتا ہے تو ایک منادی ندا کرتا ہے۔ اے ایمان والو صبح کرو اپنے انعامات کے لئے پھر فرمایا اے جابر اللہ کے انعامات ان بادشاہوں کے سے انعام نہیں ہیں پھر فرمایاعید کا دن انعامات کا دن ہے۔) الکافی، جلد۴، صفحہ ۱۶۸( امام صادقؑ فرماتے ہیں: وروى جعفر بن بشير ، عن عبد الله بن سنان عن أبي عبد الله عليه السلام قال ” من لم يشهد جماعة الناس في العيدين فليغتسل وليتطيب بما وجد ، ويصلى في بيته وحده كما يصلى في جماعة جو شخص عیدین میں لوگوں کے ساتھ جماعت میں حاضر نہیں ہوسکتا تو اس کو چاہیے کہ غسل کرے اور جو خوشبو ہو وہ لگائےاور اپنے گھر میں نماز پڑھےجیسا کہ وہ جماعت کے ساتھ پڑھتا ہے۔ )من لایحضرۃ الفقیہ، جلد۱، حدیث۱۴۵۹، صفحہ ۵۰۷( امام باقر فرماتے ہیں: جابر عن أبي جعفر عليه السلام قال : ” قال النبي صلى الله عليه وآله : إذا كان أول يوم من شوال نادى مناد يا أيها المؤمنون اغدوا إلى جوائزكم ، ثم قال : يا جابر جوائز الله ليست كجوائز هؤلاء الملوك ، ثم قال : هو يوم الجوائز جب ماہ شوال کی پہلی تاریخ ہوتی ہے تو ایک منادی ندا کرتا ہے کہ اے اہل ایمان اپنے اپنے انعام اور جائزہ کے لئے چلو پھر فرمایا کہ اے جابر اللہ کا انعام ان بادشاہوں کے انعام جیسا نہیں ہے۔ پھر فرمایا یہ دن انعام اور جائزہ کا دن ہے۔ )من لا یحضرۃ الفقیہ، جلد۱، حدیث ۱۴۷۸، صفحہ ۵۱۱( The author of the Urdu article against Aza-o-Matam on the Eid day is basically very dishonest, as he takes Hadith no.
And Imam Mohammed Baqir -asws said: On every Eid, either its Eid-ul-Fitr or Eid-ul-Azha, it bring grief to Aly Mohammed -asws , I (the narrator) said, I asked why is that? The Imam -asws said: Because they -asws see their -asws rights have been taken away by the others (their -asws enemies).